آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. عمران خان کے دور میں ایک ارب 11 کروڑ روپے سے بننے والا ’سٹیٹ آف آرٹ‘ ہسپتال چار سال سے بند کیوں ہے؟

  2. پاکستان کے ’سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر‘ اور ’اے آئی کلاؤڈ‘ کا افتتاح: ’سکائی 47‘ منصوبہ ہے کیا؟

  3. پاکستان میں دکھ، ماتم اور مذمت کے بھی فرقے

  4. کیا ریاست اپنی مبہم پالیسیوں کا بوجھ پولیس پر ڈال رہی ہے؟

  5. پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں الیکشن اور عوام کی عدم دلچسپی

  6. طلبہ احتجاج، غیرملکی فنڈنگ کے الزامات اور پاکستانی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی بندش: ’سرکار بیانیہ بنا رہی ہے مگر اس بار کوئی اسے قبول کرنے کو تیار نہیں‘

  7. پاکستان کی نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کے پہلے سربراہ جنرل عامر رضا کون ہیں؟

  8. پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابات سے قبل احتجاج اور درجنوں ہلاکتیں کیوں؟

  9. ’جبری مشقت روکنے میں ناکامی‘: پاکستانی مصنوعات پر 10 فیصد امریکی ٹیرف کا ملکی برآمدات پر کیا اثر پڑے گا؟

  10. پیٹرول کی روزانہ نئی قیمت سے شہری پریشان کیوں؟

  11. مستونگ کے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ حملے میں ہلاک، کھڈ کوچہ میں کرفیو نافذ

  12. کابل حملہ: کارروائی حقِ دفاع کے تحت کی گئی، ایمنسٹی کی رپورٹ بےبنیاد دعووں پر مبنی ہے، پاکستان

  13. کارگل جنگ، کیپٹن کرنل شیر خان کی میت کی حوالگی کا تنازع اور بی بی سی کو موصول ہونے والی ایک فون کال کی کہانی

  14. ’حالات ایسے رہے تو کشمیر میں الیکشن کی کیا ساکھ رہے گی‘

  15. پاکستان میں پیٹرول پمپ ہڑتال موخر: قیمت روزانہ کی بنیاد پر طے کرنے کے حکومتی فیصلے پر اختلاف کیوں؟

  16. کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہے، عوام تک آواز نہ پہنچ سکے تو انتخابات کی ساکھ کیا رہ جائے گی: بلاول بھٹو

  17. کوئٹہ میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش

  18. طوفانی بارش اور سیلاب، خیبرپختونخوا میں 12 ہلاکتیں

  19. مولانا فضل الرحمان کا متنازع بیان اور تنقید: ’عوام کو لشکر بنانے کا کوئی پیغام نہیں دیا جا رہا‘

  20. نام میں کیا رکھا ہے!