’لاٹھی، گولی کھائیں گے مگر استعفیٰ لے کر ہی جائیں گے‘

’لاٹھی، گولی کھائیں گے مگر استعفیٰ لے کر ہی جائیں گے‘
وقت اشاعت

‎انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں گذشتہ چار ہفتوں سے جاری ایک طلبا تحریک اب ایک بڑے احتجاج کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ ملک بھر سے ہزاروں طلبہ اس مظاہرے میں شریک ہیں اور وفاقی وزیرِ تعلیم کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ‎

بی بی سی کی نامہ نگار سرواپریہ سانگوان نے ایک دن مظاہرین کے ساتھ گزارا تاکہ یہ جانا جا سکے کہ طلبا کے مطالبات کیا ہیں، اور وہ اپنی آواز حکومت تک کیسے پہنچانا چاہتے ہیں۔

رپورٹر: سرواپریہ سانگوان

شوٹ اینڈ ایڈیٹنگ: دیواشیش کمار