پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی گیارھویں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی تیاری
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی گیارھویں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی تیاری
وقت اشاعت
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی گیارویں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا پہلا مرحلہ ستائیس جولائی کو شروع ہو رہا ہے۔ ان انتحابات کے لیے انتخابی مہم میں لوگوں کی دلچسپی نہ ہونے کے برابر رہی۔ اِس کی بنیادی وجہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاج کی کال تھی۔ عوام کی عدم دلچسپی کی وجہ سے امیدواروں نے بھی اپنی انتخابی مہم کو محدود کیے رکھا۔ مظفر آباد سے شہزاد ملک اور نئیر عباس کی رپورٹ



