ممبئی میں پولیس وین کا راستہ روکتی لڑکی

،ویڈیو کیپشن
ممبئی میں پولیس وین کا راستہ روکتی لڑکی
وقت اشاعت

انڈیا میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ریا یادو نامی لڑکی ممبئی پولیس کی گاڑی کو ایک ہاتھ سے روکتی نظر آ رہی ہیں۔ یہ واقعہ 20 جولائی کو کارکروچ جنتا پارٹی کے پارلیمنٹ مارچ کے بعد ممبئی میں ہونے والے طلبہ کے احتجاج کے دوران پیش آیا۔