انڈیا کے وزیرِ تعلیم کے استعفے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا جشن

انڈیا کے وزیرِ تعلیم کے استعفے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا جشن
وقت اشاعت

انڈیا کے وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کی خبر سامنے آتے ہی دہلی کے مرکزی احتجاجی مقام پر سی جے پی کے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور بڑے پیمانے پر جشن منایا گیا۔

سی جے پی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے جذباتی انداز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم نے یہ کر دکھایا۔‘ ان کے اس اعلان پر مظاہرین نے بھرپور نعرے بازی اور تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔