آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ہم آخر ہر روز صبح تین بجے کیوں جاگ جاتے ہیں؟
ہم آخر ہر روز صبح تین بجے کیوں جاگ جاتے ہیں؟
وقت اشاعت
صبح تین بجے آنکھ کھل جانے کو بہت سے لوگ ایک پراسرار واقعہ سمجھتے ہیں اور اس کی مختلف توجیہات آن لائن ملتی ہیں۔ ان میں ذہنی دباؤ، ہارمونز میں تبدیلی یا سنگین طبی مسائل شامل ہیں۔ تاہم، اگرچہ رات تین بجے جاگنے کا موضوع خاصی دلچسپی کا باعث بنتا ہے، ماہرینِ نیند کا کہنا ہے کہ رات کے درمیان بیدار ہو جانا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔