آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ٹوکیو: دفاتر میں پتلون کی جگہ شارٹس کیوں؟
ٹوکیو: دفاتر میں پتلون کی جگہ شارٹس کیوں؟
وقت اشاعت
ٹوکیو میں رواں برس اپریل سے ایک مہم شروع ہوئی ہے، جس میں ملازمین پر زور دیا گیا کہ وہ روایتی سوٹ کی جگہ گرمیوں میں دفاتر میں شارٹس یا نیکر پہن کر آئیں۔ تاہم اس مہم کو کچھ مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وجہ جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔