پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں انتخابات، عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ کا اعلان

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں انتخابات، عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ کا اعلان
وقت اشاعت

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے میرپور ڈویژن میں کل انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد میرپور سمیت مختلف علاقوں سے لوگوں کو راولاکوٹ آنے کا کہا ہے جس کے بعد 27 جولائی کو مظفرآباد کی جانب مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔

حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام کیوں ہوئے؟

جانیے میرپور سے شہزاد ملک اور نیر عباس کی اس رپورٹ میں۔