آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر میں انتخابی عمل کا آغاز
پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر میں انتخابی عمل کا آغاز
وقت اشاعت
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے میرپور ڈویژن میں پیر کو قانون ساز اسمبلی کی 13 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں تاہم عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے بائیکاٹ کی کال کے بعد عوام انتخابی عمل میں زیادہ دلچسپی نہیں دکھا رہے۔ دیکھیے میرپور سے بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک کی خصوصی رپورٹ۔