آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لوو کی گیلری چوری کے نو ماہ بعد دوبارہ کھل گئی
لوو کی گیلری چوری کے نو ماہ بعد دوبارہ کھل گئی
وقت اشاعت
پیرس کے لوور میوزیم کی اپولو گیلری اکتوبر 2025 میں ہونے والی صرف سات منٹ کی چوری کے نو ماہ بعد دوبارہ کھول دی گئی ہے۔ اس چوری میں فرانس کے شاہی خاندان کے تقریباً 102 ملین ڈالر مالیت کے زیورات چوری کر لیے گئے تھے۔ ملکہ یوجینی کا تاج چھوڑ کر باقی تمام زیورات اب بھی لاپتہ ہیں۔ برآمد ہونے والا تاج بھی خراب حالت میں ملا اور اس کی مرمت جاری ہے۔ گیلری کو فی الحال ان زیورات کے بغیر دوبارہ کھولا گیا ہے۔ بعد میں انہیں میوزیم کے انتہائی محفوظ حصے میں نمائش کے لیے رکھا جائے گا